منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے ،وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق 5 فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جائیگا اور کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کی سیاسی ،اخلاقی اورسفارتی حمایت عزم کرنے کا اعادہ بھی کیا جائیگا،

پانچ فروری کو صبح دس بجے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کیلئے خاموشی اختیار کی جائے گی اور ان کے لئے دعائے مغفرت بھی ہوگی جبکہ ملک بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں،جلسے جلوس اور سیمینار منعقد کئے جائیں گے ،اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…