منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پاک فوج کا منہ تو ڑ جواب، بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021 |

سیری (آن لائن )لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی پاک فوج کا دشمن کو منہ تو ڑ جواب بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا ۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول

کھوئی رٹہ سیکٹر کے نواحی گائوں ماہل کوٹ کوٹہڑہ کی سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ او ر گولہ باری کی تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ادھر پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کونشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…