منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی کے تاجر کو افغانستان سے بھتے کی دھمکی   بھاری رقم مانگ لی

datetime 18  جنوری‬‮  2021 |

راولپنڈی( آن لائن ) تھانہ سٹی کے علاقے میں تاجر کو افغانستان سے دھمکی آمیز کالیں موصول ہوئیں۔تفصیلات  کے مطابق راولپنڈی کے تاجر کو افغانستان سے موبائل فونز کے ذریعے بھتے کی ادائیگی  کی  دھمکی آمیز فون کالز موصو ل ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ، تاجر نے تھانہ سٹی میں

مقدمہ درج کرادیا ہے۔ پولیس کے مطابق تاجر کو دھمکیاں ملنے پر ٹیلی گراف ایکٹ اور دھمکیاں دیئے جانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تاجر کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ سٹی راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے، جس میں تاجر نے بیان دیا ہے کہ نامعلوم ملزمان فون پر پہلے ایک کروڑ بھتہ مانگ رہے تھے اور 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…