منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

میں اور میری دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے ، مفتی قوی نے کیسی نازیبا باتیں کرنا شروع کر دی ، حریم شاہ نے مفتی قوی کی نازیبا گفتگو ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں اور میری دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے ایسے میں مفتی قوی نے گندی گندی باتیں شروع کر دی جو کہ میرے پاس ریکارڈ ہیں ان کی گفتگو نازیبا اور گھٹیا تھی ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں اور میری دوست بیٹھے ہوئے بات کررہے تھے اور انہوں نے گھٹیا اور دو نمبر باتیں کی ہیں،

مفتی قوی گزشتہ روز سے غلط قسم کی حرکتیں کررہے تھے جسے بڑی مشکل سے برداشت کیا ہوا تھا اور صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو دوست کے ساتھ مل کر ان کو تھپڑ مارا۔ اس حوالے سے حریم شاہ نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی اور انہوں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے تھپڑمارا ہے اور کیوں مارا اس کا جلد ہی جواب مل جائے گا ۔قبل ازیں مفتی عبدالقوی اکثرسکینڈل کی زد میں آتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو عدیل راجہ نامی صارف نے شیئر کی ہے، جس کی شہ سرخی انہوں نے دی ہے کہ مفتی قوی ایک خاتون سے تھپڑ کھاتے ہوئے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی کسی ہوٹل کے ایک کمرے میں ہیں اور اپنا موبائل استعمال کر رہے ہیں، ایسے میں سرخ کپڑوں میں ملبوس ایک خاتون آتی ہے اور مفتی عبدالقوی کو اچانک تھپڑ مار کر پیچھے ہٹ جاتی ہے۔ اچانک تھپڑ کھانے پر مفتی عبدالقوی حیرت زدہ اور پریشان ہو جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا قد اورجسامت بالکل حریم شاہ جیسی ہے لیکن ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ یہ خاتون حریم شاہ ہی ہیں یا پھر کوئی اور۔ تھپڑ مارنے کا انداز کچھ ایسا ہے کہ جیسے ایسا عمل کرنے سے شہرت حاصل ہو گی۔ باقاعدہ یہ تھپڑ ایک منصوبہ بندی کے تحت لگتا ہے کہ مفتی عبدالقوی کو مارا گیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…