بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ومبلڈن سیمی فائنلز ،شراپواکوشکست ، سرینا فائنل میں

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن میں سرینا ولیمز اور گاربین موگوروزا نے فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ روسی حسینہ ماریہ شراپوا کو شکست کو سامنا ہوا ہے۔ مینز سنگلز میں آج راجر فیڈرر اور اینڈی مرے سیمی فائنل میں ٹکرائیں گے۔ گراس کورٹ پر جاری مقابلوں میں امریکا کی عالمی نمبر ایک اور ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز نے روس کی ماریا شراپووا کو آسان مقابلے میں شکست دی۔ انہوں نے 6-2 اور 6-4 سے فائنل میں جگہ بنائی۔ دوسرے سیمی فائنل میں سپین کی ٹوئنٹی سیڈڈ گاربین موگوروزا نے پولینڈ کی تھرٹین سیڈڈ اگنسزکا رڈوانسکا کو زیر کیا۔ ان کا سکور 6-2، 3-6 او6-3 رہا۔ آج مینز سیمی فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے سیکنڈ سیڈ راجر فیڈرر برطانیہ کے تھرڈ سیڈ اینڈی مرے کے مدمقابل ہوں گے۔ دوسرا سیمی فائنل سربیا کے عالمی نمبر ایک نوواک جاکووچ اورفرانس کے رچرڈ گیسکے کے درمیان ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…