ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش

13  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی کے باعث پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش،برآمدات اگست 2020 کی 1.6 ارب ڈالر سے بڑھ کر دسمبر 2020  میں 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،دسمبر 2020 میں پاکستانی برآمدات کی افزائش 18.3 فیصد تک رہی،

ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ان کی مالیت 1.993 ارب ڈالر رہی تھی،فنانس ایکٹ، 2020، کے ذریعے بنیادی خام مال اور درمیانی اشیائ  سے متعلق 1,623 ٹیرف لائنوں پر درآمدی ڈیوٹیز کم کر کے صفر کر دی گئیں،اس حکمت عملی کے تحت 164 اشیاء کی اضافی کسٹمز ڈیوٹیز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز کو تمام متعلقہ فریقوں کے اشتراک سے ختم کر دیا گیا،میک اِن پاکستان پروگرام کے تحت ایف بی آر نے کم ازکم آٹھ (8) شعبوں کے لئے ڈیوٹی ڈراء  بیک کی شرح بڑھائی، اس تمام تر عمل کے دوران 434,000 سے زائد کلیم نمٹائے گئے ،پروگرام سے تقریباً 7800 برآمد کنندگان کو فائدہ پہنچا،ایف بی آر نے جولائی سے دسمبر 2020 کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت سیلز ٹیکس کے 90  فیصد سے زائد ری فنڈ ادا کئے



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…