منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

دھرنا شروع ہوا تو پھر کیا ہو گا ؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ دھرنا شروع ہوگیا تو اسے اسلام آباد یا پنڈی جاکر روکنا مشکل ہوگا، ابھی یہ واضح نہیں کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ پنڈی جائے گا یا اسلام آباد جائے گاپی ڈی ایم کو پہلے بیانیے

میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی اس لئے ہر جماعت کا لہجہ تبدیل ہوا ہے، مولانا فضل الرحمٰن بھی اتنے سخت نہیں نظر آرہے جتنے پہلے تھے، پی ڈی ایم قیادت بہت تجربہ کار ہے سوچے سمجھے بغیر فیصلے نہیں کرے گی، پی ڈی ایم لاہور کا جلسہ بھر نہیں سکی اس کا انہیں بڑا نقصان ہوا۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم تحریک کا مومنٹم نہیں بنا انہیں دوسری لہر میں مومنٹم بنانا پڑے گا۔دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام اج بلوچستان کے شہر لورالائی میں جلسہ ہوگا جس سے پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔لورالائی کے جلسے کی تمام تیاریا ں مکمل ہوچکی ہیں۔ جلسے سے آج پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ ن کے ناَئب صدر سردار یعقوب خان ناصر خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…