اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

عیدی مانگنے پر فیکٹری مالک کا 10 سالہ بچے پر تشدد ، آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (نیوزڈیسک) عیدی مانگنے پر فیکٹری مالک دس سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد ، ڈاکٹرز نے آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ زخمی بچے کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ رحمتوں اور برکتوں کے اس مہینے میں اس معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کہ ہر صاحب اولاد دہل کر رہ گیا ۔ تھانہ کھیالی کے 10 سالہ عبدالرحمن کا جرم یہ تھا کہ اس نے اپنے مالک محمد سعید سے عید کے کپڑے خریدنے کے لئے تنخواہ مانگی تھی ۔ مالک نے تنخواہ دینے کے بجائے اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے خراد مشین پر پٹخا جس سے معصوم کی آنکھ بری طرح متاثر ہوئی ۔ ہسپتال میں زخمی بچے عبدالرحمن نے بتایا کہ مالک نے اسے پیسے مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ والدہ کا کہنا ہے کہ عبدالرحمن گھر کا واحد کفیل ہے ، باپ بیمار ہے ، ایک معصوم محنت کش پر یہ ظلم دیکھ کر کیا قانون اب بھی خاموش رہے گا ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…