جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی ریلیز کا اعلان ‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی فلمی شائقین کے لیے ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘رواں سال یعنی 2021 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہو گی۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ سال سنیما گھر بند تھےجس کے باعث

پاکستانی فلموں کی ریلیز تاخیرکا شکار ہو گئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق اب فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے یہ 2021 میں عیدالفطر کے موقع پر 12 یا 13 مئی کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری ہیں جب کہ اداکاروں میں فواد خان، حمزہ عباسی، ماہرہ خان، حمیمہ ملک اور گوہر رشید جیسے بڑے نام شامل ہیں۔فلم میں فواد خان نے مولا جٹ کا کردار ادا کیا ہے جب کہ اداکار حمزہ علی عباسی نوری نتھ کے روپ میں نظر آئیں گے۔مداحوں کو فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا کافی عرصے سے انتظار ہے اور اسے پاکستان کی مہنگی ترین فلم کہا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…