جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل 6 کے میچز 2وینیوز پر کرانے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے میچز دو وینیوز پر کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے مطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے اور پی ایس ایل 6 کے مقابلوں کا آغاز کراچی سے ہوگا، ٹورنامنٹ کا فائنل سمیت

دوسرے مرحلے کے میچز لاہور میں ہوں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ پی ایس ایل 5 کے میچز چار وینیوز پر کھیلے گئے تھے تاہم اس بار  کورونا وائرس کی وجہ سے تمام اسٹیک ہولڈرز کی صحت اور حفاظت کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کا آغاز فروری کے تیسرے ہفتے اور اختتام مارچ کے چوتھے ہفتے میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…