منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عوام کی جیبوں سے فی لٹر پیٹرول اور ڈیزل پر بھاری ٹیکس وصول کرنے کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم سے انڈوں، کٹوں، شہد کا مذاق کیوں کیا؟حالانکہ ان کی باجی علیمہ خان نے سلائی مشین چلا کر بیرون ملک اربوں کی جائیداد بنائی۔ اپنے بیان

میں انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک لیکچر سلائی مشین پر ہی دے دیتے۔عوام سے پیٹرول پر 48روپے سے زیادہ اور، ڈیزل پر 47 روپے سے زیادہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔نیازی کہا کرتا تھا کہ جب چیزوں کی قیمت اوپر جائے تو سمجھو حکمران چور ہیں۔اگر ڈھائی سال کا حساب لگایا جائے تو پاکستان کے 73 سالوں میں سب سے بڑا چور نیازی ثابت ہوا۔ حناپرویز بٹ نے مزید کہاموجودہ حکمران بے شرم لوگ نیب پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے اپنے مخالف کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی خواجہ آصف کے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، ان کا کیس ابھی عدالت میں گیا بھی نہیں،شہزاد اکبر کس حیثیت میں ٹی وی پر بیٹھ کر بک بک کر رہا ہے؟؟کیا یہ عدالت پر دباؤ ڈالنے کے مترادف نہیں؟



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…