پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد: گھر میں گھس کر وکیل کو اغواء کر لیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایک وکیل کو اغواء کر لیا گیا ، وکیل کے اغواء کا مقدمہ مقامی تھانے میں درج کرایا گیا ۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 16 تھری میں تھانہ ترنول کی حدود سے وکیل حماد سعید ڈار کو ان کے گھر سے اغواء کرلیا گیا۔اغواء کی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق حماد سعید ڈار ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں

گھس کر اغواء کیا۔دوسری جانب اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے حماد سعید ڈار کے اغواء کے خلاف (آج) پیر  کوعدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء 4 جنوری کو عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے اپنے جاری کیئے گئے اعلامیے میں اسلام آباد پولیس سے مغوی کو جلد بازیاب کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…