منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں’نادرا‘ پر ہرجانہ عائد کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں’نادرا‘ پر ہرجانہ عائد کردیا ہے۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا کی جانب سے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔عدالت نے نادرا اور خاتون کے والد پر 5، 5 لاکھ روپے کا ہرجانہ عائد کیا۔خاتون کے والد نے اْسے

اپنی بیٹی ماننے سے انکار کیا تھا اور والد کے کہنے پر شناختی کارڈ بلاک کیا گیا تھا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ عروج تابانی کو شناختی کارڈ بلاک ہونے کی صورت میں اذیت اور کرب سے گزرنا پڑا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ نادرا کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ خاندانی جھگڑوں میں مداخلت کرے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…