پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بادشاہی مسجد میں بے ہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) بادشاہی مسجد میں بیہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ بادشاہی مسجد میں خواتین کا بیہودہ لباس میں داخلہ انتہائی

ناقابل برداشت ہے۔بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کے وقت خواتین غیر شرعی لباس میں نماز ادا کرنے کرنے آتی ہیں،جو مسجد کے تقدس اور حرمت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ قرار داد میں مطالبہ کیاگیا کہ بادشاہی مسجد میں غیر شرعی لباس پہنے والی خواتین کے داخلے پر فوری پابندی لگائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…