جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروو گنگولی کو دل کا دورہ پڑنے پر کولکتہ کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر کو دل کی تکلیف کی شکایت پر

ہسپتال لے جایا گیا جہاں اب وہ زیر علاج ہیں، ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سارو گنگولی کے تمام ٹیسٹ لیے جاچکے ہیں اور ان کی حالت پہلے سے کافی بہتر ہے،سارو گنگولی کو انجیوپلاسٹی کرنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…