منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن 1988 سے  2010 تک ہر حکومت کا حصہ رہے

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  مولانا فضل الرحمن 1988 سے  2010 تک ہر حکومت کا حصہ رہے۔ا  پنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ڈیپ اسٹیٹ پر انحصار  بری بات ہے۔  لیکن   2010 میں  مولانا  سب سے بڑی ڈیپ اسٹیٹ کے  پاس گئے۔ اور فرمائش کی کہ  مجھے وزیراعظم بنائیں ہم آپ کے لئے حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہوں تو جنگ بیچتے ہیں  امریکہ کو شدت پسندی کا علاج  حکیم ہو تو ایسا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…