منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بیٹے کا کچھ دن پہلے پولیس والوں سے جھگڑا ہواتھا اہلکاروں نے دھمکی دی تھی کہ تمہیں مزہ چکھائیں گے اسامہ ستی کے والد اہم انکشافات سامنے لے آئے

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے طالب علم کے والد ندیم ستی نے ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست دے دی۔ہفتہ کو تھانہ رمنا میں دی گئی درخواست میں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ

سائل کا جواں سالہ بیٹا اسامہ ندیم رات، دو بجے دوست کو یونیورسٹی چھوڑنے گیا، مدثر مختار، شکیل احمد، سعید احمد احمد،۔، محمد مصطفے اور افتخار احمد نامی پولیس اہلکاروں سے سے میرے بیٹے کی تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا تھا۔درخواست میں کہاگیاکہ میرے بیٹے نے پولیس اہلکاروں سےجھگڑے کا مجھ سے زکر کیا تھا،پولیس اہلکاروں نے میرے بیٹے کو دھمکی بھی دی تھی کہ تمھیں مزہ چکھائیں گے۔درخواست کے مطابق گزشتہ رات ان پولیس اہلکارون نے میرے بیٹے کی گاڑی کا پیچھا کیا۔درخواست میں کہاگیاکہ ان پانچ پولیس اہلکاروں نے دہشتگردی کا مظاہرہ کرکے میرے بیٹے کو مار دیا، میرے بیٹے کہ گاڑی پر سترہ گولیاں چلائیں گئیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…