منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنیوالا4 رکنی گینگ گرفتار ایک پیپر کے بدلے کتنی قیمت وصول کی جاتی تھی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی) اینٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ بتایاگیاہے کہ اینٹی کرپشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیاہے۔گروہ متعدد آسامیوں

کے پرچے لیک کرچکا ہے۔ گروہ کے ممبران عملے کی ملی بھگت سے پرچے فروخت کرتے تھے اور فی پرچے کی قیمت 5 سے 8لاکھ روپے وصول کی گئی ۔ یادرہے کہ قبل ازیں پبلک سروس کمیشن کی جانب سے دھند کو جواز بنا کے تحصیلدار کا پرچہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…