منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

نیب اژدھا بن گیا،سیاسی وفاداری بدلنے کے لئے پریشر دیا جاتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) سینٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نیب اژدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے،اور ہمارا نمبر ہے تو کل حکومت کا بھی ہوگا، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سیاسی وفاداری بدلنے

کے لیے پریشر دیا جاتا ہے،اس موقع پر اعظم سواتی اور محسن عزیز کو بھی اشارہ دیکر کہا ادھر جائیں ایک دن آئے گا آپ میری طرح گلے پھاڑ پھاڑ کر تقریر کر رہے ہوں گے،سلیم مانڈوی والے کا موقف سن کر سینٹ فیصلہ کرے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…