پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نافرمان بیٹے نے اپنی دنیا تباہ کرڈالی،ماں باپ اور بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

نوشہرو فیروز(این این آئی) زمین کے چند ٹکڑوں کی خاطر نافرمان بیٹے نے اپنی دنیا تباہ کرڈالی، ماں باپ اور بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔واقعہ صوبہ سندھ میں کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے کوٹری کبیر میں پیش آیا، جہاں دو ایکڑ زمین نام نہ کرنے کی پاداش میں بیٹے نے انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے ماں

باپ سمیت بہن کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افسوسناک واقعہ کوٹری کبیر کے قریب گائوں محمد عالم گوندل میں پیش آیا، واقعے کے بعد قاتل موقع سے فرار ہوگیا ہے جبکہ لاشوں کوپولیس نے تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ اسپتال نوشہروفیروز منتقل کر دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…