منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختونخوااسمبلی کے 9وزراء ، مشیروں سمیت 58اراکین کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوااسمبلی کے 9وزراء ، مشیروں سمیت 58اراکین کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 145اراکین میں سے 86اراکین نے اپنے اثاثوںکے گوشوارے جمع کئے ہیں جن میں وزراء ، اپوزیشن جماعتوں

کے بعض رہنماء بھی شامل ہیں ۔ ایک نشست خالی ہونے کے باعث 58اراکین نے اپنے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیںکرائی ہے الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوااسمبلی کے 58اراکین جنہوں نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہیںکرائے ہیں کی تفصیلات جاری کردی ہے الیکشن کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ 16جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائیگی خیبر پختونخوا اسمبلی کے 38سے زائد اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو چکے ہیں اور اپنے استعفے پارلیمانی لیڈروں کے حوالے کئے ہیں۔ جن میں زیادہ تر تعدا د ان اراکین کی بھی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…