پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثوں پر سیاستدانوں سے سوال تو ہو سکتا ہے، مگر جنرل عاصم باجوہ سے نہیں

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اس ملک کے احتساب کا نظام ایسا ہے کہ یہاں صرف سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے، طاقتور جرنیلوں کا نہیں۔ سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ “آمدن سے زائد اثاثوں پر سیاستدانوں سے سوال تو ہو سکتا ہے، مگر جرنیلوں سے نہیں۔ یہ ہے اس ملک میں احتساب کے نظام کی حقیقت!”۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…