بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

نیو ائیر نائٹ، لوگوں نے ایس او پیز کو پاؤں تلے روند ڈالا، ہزاروں افراد مری پہنچ گئے، مری میں ٹریفک جام

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیو ایئر نائٹ منانے کے لئے سیاح بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے اور آمد کا یہ سلسلہ جاری ہے، ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک بیس ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہو چکی ہیں، سیاحوں کی سہولت کے لئے پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے،

پولیس نے سیاحوں سے اپنی گاڑیاں مناسب جگہ پر پارک کرنے کا کہاہے، ڈبل پارکنگ سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے، سیاح کورونا کی پرواہ کئے بغیر نیو ائیر نائٹ منانے کے لئے مری پہنچ گئے ہیں۔مری میں اس وقت ٹریفک جام ہے، بعض سیاح ابھی مری سے کچھ فاصلے پرٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…