جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

وہ بھارتی اداکار جس نے ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ135کروڑ بھارتی روپے کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں روپے تک بڑھا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے لاک ڈاؤن کے دوران فلموں میں کام کا معاوضہ دگنا کر دیا ہے اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے اپنا

معاوضہ 98 کروڑ بھارتی روپے سے بڑھا کر108 کروڑ بھارتی روپے کیا ہے تاہم انہوں نے 2021 میں ریلیز ہونے والی فلم کا معاوضہ 117 کروڑ بھارتی روپے وصول کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اکشے نے 2022 میں فلموں میں کام کا معاوضہ اس سے بھی دگنا کرتے ہوئے 135 کروڑ بھارتی روپے کردیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اکشے کمار کو ان کے دوست پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا نے فلم میں کاسٹ کیا ہے اور اداکار نے انہیں معاوضے میں 20 فیصد رعایت دی ہے۔خیال رہے کہ اکشے کمار سال میں کم از کم 3 سے 4 فلمیں کرتے ہیں اور تقریباً سب ہی باکس آفس پر کمائی کرلیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…