بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اہم پیشرفت ، کنگ سلمان کے بیٹے کا دورہ پاکستان ، تفصیلات سامنے آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کے دو طرف تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ جنوری میں پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وفد میں کنگ سلمان کے بیٹے

سعودی وزیر توانائی عبد العزیز بن سلمان بھی شامل ہیں ۔ آئل ریفائنری لگانے پر بات چیت کی جائے گی ۔ سعودی وزیر خارجہ صدرپاکستان ، وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…