منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا پی پی اور ن لیگی ارکان کے استعفے اسپیکرز کو بھیجے جائیں گے؟ مریم نواز اور بلاول بھٹو زردار ی کی ملاقات ، اہم فیصلے

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں استعفوں پر اتفاق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی چیئرمین کے مابین اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ استعفے اسپیکرز کو نہیں بھجوائے جائیں گے ۔ مریم نواز کی نوڈیرو سے روانگی کے وقت بلاول بھٹو زرداری سے غیر رسمی گفتگو ہوئی۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ارکان کی جانب سے بھجوائے جانے والے استعفوں کو پارٹی قیادت تک محدود رکھا جائے گا ۔ مریم نواز اور بلاول بھٹو کا لانگ مارچ کر کے حکومت پر دباؤ بڑھانے پر بھی اتفاق رائے ہوا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں استعفوں سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…