بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی وزیر اسد عمرکی کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اب صحت کیسی ہے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کرونا وائرس سے صحت یاب پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے پیغام میں لکھا کہ ’’میرا کرونا ٹیسٹ رزلٹ ابھی ملا

جو الحمدللہ منفی ہے. پچھلے 10 دن میں وہ سب لوگ جنہوں نے خیریت دریافت کی اور دعائیں کی ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا مزید کہنا تھا کہ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور احتیاط کریں. اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔‘‘



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…