منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا جانبداری کا الزام، شدید برہم

datetime 29  دسمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ آئی سی سی نے ٹیم آف ڈیکیڈ کے انتخاب میں

جانبداری برتی ہے۔انھوں نے کہا کہ آئی سی سی کی نظریں بابر اعظم پر نہیں پڑیں۔شعیب اختر نے سوال کیا کہ کیا یونس خان آئی سی سی کی نظر میں گریٹ پلیئر نہیں؟انھوں نے کہا کہ آئی سی سی کو کچھ نظر اس لیے نہیں آرہا کہ وہ دیکھنا ہی نہیں چاہتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…