منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعلی عثمان بزدارسی سی پی او عمر شیخ پر شدید برہم ، وزیر اعلیٰ ہائوس طلب کر کے وارننگ دیدی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان پزدار صوبائی دارالحکومت میں کرائم کی بڑھتی شرح پر برہم ہوگئے، سی سی پی او عمر شیخ کو وزیر اعلی ہائوس طلب کر کے وارننگ دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بڑھتے جرائم اور سنگین

وارداتوں کے رونماں ہونے پر برہم ہوگئے ہیں، سی سی پی او عمر شیخ کو وزیر اعلی ہائوس طلب کر کے وارننگ دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل وزیر اعلی ہائوس میں وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری نے سی سی پی او عمر شیخ کو وارننگ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…