بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافہ،عوام کی جیبوں پرسینکڑوں ارب کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کر دیا،گوجرانوالہ، ملتان، سکھر کے صارفین سے 916 ارب روپے وصول کرنے کا پروانہ جاری کر دیا گیا، نیپرا کے فیصلے کے اطلاق کی حتمی منظوری

حکومت دے گی۔ حکام کے مطابق نیپرا کے فیصلے کی روشنی میں بجلی کا یونیفارم ٹیرف لاگو کیا جائے گا، ملتان ریجن کے صارفین سے 553 ارب روپے وصول کرنے کی منظوری دی دی گئی،میپکو کا مالی سال 2019-20 کا اوسط ٹیرف 16.52 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی،مپیکو کا مالی سال 2018-19 کا اوسط ٹیرف 16.88 روپے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا،گیپکو کا مالی سال 2019-20 کا اوسط ٹیرف 15.69 روپے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا،گیپکو کا مالی سال 2018-19 کا اوسط ٹیرف 15.14 روپے مقرر کر دیا گیا۔ نیپرا کے مطابق گیپکو صارفین سے مجموعی طور پر 334 ارب روپے وصولی کی منظوری دے دی گئی،سکھر کے صارفین سے ڈسٹریبیوشن ٹیرف کی مد میں 16 ارب سے زائد وصول ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…