منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں خوفناک آگ لگ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہاز میں حادثہ اس وقت پیش جب درآمد اجناس کی آف لوڈنگ کی جارہی تھی ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں

اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پورٹ اسٹار نامی بحری جہاز کراچی پورٹ پر برتھ نمبر11پر لنگرانداز ہے۔خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، امدادی ٹیموں  نے پہنچ کر آگ بجھانا شروع کر دی ہے جبکہ وہاں موجود تمام مزدوروں کو پیچھے ہٹا دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…