جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف نے مریم نواز کو میرٹ پر داخلہ نہ دینے پر کنیر ڈکالج کی پرنسپل کو نوکری سے نکلو ادیا تھا جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے مریم نواز کے زمانہ طالب علمی کا حیران کن واقعہ بتا دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جسٹس ناصرہ جاوید نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں اپنی بیٹی کو میرٹ پر داخلہ نہ دینے کیلئے کنیرڈ کالج کی پرنسپل کو نکلوا دیا تھا ۔ انہوں نے مریم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ بتائیں کہ نواز شریف کی صاحبزادی کی کیا حیثیت ہے ۔

مجھے یا د ہے کہ سابق وزیراعظم نے مریم نواز کو میرٹ پر داخلہ نہ دینے کی وجہ سے پرنسل کو عہدے سے ہٹوا دیا تھا ۔ نواز شریف نے پرنسپل سے کہا ہے کہ میری بیٹی کو میرٹ پر داخلہ دیں لیکن پرنسپل نے جواب دیا کہ ہم میرٹ سے ہٹ کر داخلہ نہیں دے سکتے جس پر نواز شریف نے انہیں نوکری سے نکلوا دیا تھا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…