پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

5 بچے بھوک سے مر گئےلیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جہاں ان کے بقول آ ج میلہ لگا یا گیا تھااس سے کچھ دور بھوک سے 5 بچے انتقال کر چکے ہیں۔لیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے۔گزشتہ روز اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جہاں پر بقول ان کے آج میلہ لگایا گیا تھا۔اس سے کچھ دور صرف چند روز قبل 5 مزید بچے

بھوک سے انتقال کر چکے ہیں‘یہ بھی کسی کے بھٹو تھے زرداری صاحب، مریم صاحبہ لیکن آپ کو کیا۔بے حسی کا بھٹو لیکن زندہ ہے۔لیکن بقول ن لیگ ’’مریم صفدر نے آج میلہ لوٹ لیا‘‘شکر ہے میلہ ہی کہا ہے۔لوٹنے میں تو ماہر ہیں سب جانتے ہی ہیں۔یعنی برسی نہیں میلہ تھا آج؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…