بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

میں نے کبھی نہیں کہا ”پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا” محمد عامر اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر کھل کر بول پڑے

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ ”پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا”۔تفصیلات کے مطابق پیسر کے بارے میں محمد حفیظ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا یہ عامر کا ذاتی فیصلہ ہے اس کا احترام کرنا چاہیے،اگر کوئی پاکستان کیلئے نہیں کھیلنا چاہتا تو نہ کھیلے، اس سے

زیادہ میں کچھ نہیں کہوں گا۔سوشل میڈیا پر آل رائونڈر کا بیان سامنے آنے پر محمد عامر نے جواب دیا کہ بھائی آپ غلط کہہ رہے ہیں، میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا بلکہ یہ کہا تھا کہ اس مینجمنٹ کے تحت قومی ٹیم کیلئے نہیں کھیل سکتا، آپ پاکستان کیلئے اچھا کھیل رہے ہیں اس سے لطف اندوز ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…