بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

امام الحق نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز سے باہر، واپس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کا امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ،امام الحق اتوار کی شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے، ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی،بابر اعظم کا ری ہیب

پروگرام نیوزی لینڈ میں جاری کر دی گئی ،میڈیکل پینل کے مطابق بابر اعظم کی انجری میں بہتری آرہی ہے،بابر اعظم نے ہارڈ بال سے ناکنگ کا آغاز بھی کردیا ہے،بابر اعظم کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ کرائسٹ چرچ میں شیڈول ٹیسٹ میچ سے قبل کیا جائے گا،بابر اعظم کو ٹریننگ کے دوران دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگ گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…