بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مصباح الحق نے سب کو حیران کردیا

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوزڈیسک)مصباح الحق نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم اور ون ڈے ٹیم سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعدکیربین پریمیر لیگ کھیلنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا،اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹک ٹک کرینگے یا بوم بوم۔-پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ گرین شرٹس کے کپتان مصباح الحق سری لنکا سے براہ راست ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس میں شعیب ملک کی جگہ نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل انجری کی وجہ سے مصباح الحق کی کیریبین پریمیر لیگ میں شمولیت مشکوک ہوگئی تھی، تاہم اب انہوں نے لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…