منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

تمام دعوے ہوا میں اڑ گئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار

رپورٹ کیمطابق ایک ہفتے میں 20 اشیا ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ،چینی اوسط 13 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہو گئی اور چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 82 روپے 6 پیسے فی کلو ہوگئی جبکہ آٹے کا 20 کلو تھیلا 5 روپے 53 پیسے مہنگا ہوگیا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ایک ہفتے میں ٹماٹر 8 روپے 29 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جبکہ انڈے فی درجن 6 روپے 26 پیسے مزید مہنگے ہوئے،ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 19 روپے 86 پیسے مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہحالیہ ہفتے 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی،آلو 6 روپے 71 پیسے، پیاز3 روپے 95 پیسے فی کلو سستا ہوا جبکہ مرغی 15 روپے68پیسے فی کلو سستی ہوئی،ایک ہفتہ میں دال مسور 3 روپے 3 پیسے فی کلو سستی ہوئی۔دوسری جانب حالیہ ہفتے میں 21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…