بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مصباح الحق کی جگہ یوان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑی یوان بوتھا کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے،جنوبی افریقہ کوچ پی ایس ایل سیزن 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ کریں گے، انہیں مصباح الحق کی جگہ رکھا گیا ۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونے

کے ساتھ ساتھ مصباح الحق اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ نہیں رہ سکتے تھے اس حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے یوان بوتھا نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک بار پھر حصہ بن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوگی کہ اپنے وسیع تجربے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹورنامنٹ جیتواوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…