پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، حکومت وقت کے ساتھ چلنے کیلئے تیارہیں، پاک سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بڑی پیشرفت

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو سعودی عرب نے بڑی یقین دہانی کرا دی، دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے ہوئے ہیں، پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ نواز شریف

کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے سعودی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ان سے ذاتی تعلقات ضرور ہیں لیکن ہمارا کوئی فیورٹ نہیں ہے، سعودی عرب موجودہ حکومت کے ساتھ چلنے کے لئے تیار ہے۔ سعودی عرب نے کہا کہ ہمارے حکومت وقت کے ساتھ تعلقات ہوتے ہیں، ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…