بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگی سینئر ترین رہنما نے شاہد خاقان عباسی مریم نواز شریف سے بڑے لیڈر قرار دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کو مریم نواز سے بڑا لیڈر قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی مریم نواز سے بڑے لیڈر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز پارٹی آرگنائز کرنے میں بڑا کردار ادا کر رہی ہیں۔

خرم دستگیر نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی پر شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنایا گیا تھا اور وہ پارٹی کے سینئر نائب صدر ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس وقت پارلیمنٹ کو تالا لگا ہوا ہے، عوام موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا نہیں چاہتی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اس ملک میں جلد شفاف انتخابات کرانا ہے، استعفے دینے کے وقت کا خود انتخاب کریں گے، ہم نے ہر فورم پر عوام کے غصے کا اظہا رکرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں فیصلہ ہوگا کہ الیکشن میں حصہ لینا ہے یا نہیں،حکومت کے خلاف عوام بڑی تعداد نکل رہی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…