بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل کرنے کا شاندار فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعینات ہزاروں اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹز سے

بی ایڈ کوالیفائی اساتذہ سمیت عارضی اساتذہ کی فہرستیں طلب کر لی ہیں، ڈی پی آئی سکینڈری کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں اساتذہ کی تمام تفصیلات پر مبنی فہرستیں آئندہ تین روز میں فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…