پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔پشاور میں 20 کلو کے آٹے کے تھیلا کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 200 سے 250 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 1050 سے بڑھ کر 1250 روپے تک پہنچ گئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا

ہے کہ پرائیوٹ گندم مہنگا ہوگیا ہے اسی لیے آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں فروخت ہونے والا سرکاری آٹا بھی ناپید ہو چکا ہے۔ میڈسے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا ہے کہ پشاور میں فروخت کیا جانے والا سرکاری آٹا خریدنے کے قابل ہی نہیں ہے اور اگر خریدنا چاہیں بھی تو بازار میں دستیاب نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…