پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے گھپلوں کا انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلے سامنے آگئے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کا آڈٹ

کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نان سیلری بجٹ کا آڈٹ گزشتہ تین سالوں کا کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق زیادہ تر سکول سربراہان کے پاس نان سیلری بجٹ کے جمع اور خرچ کا حساب بھی موجود نہیں ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی نے نان سیلری بجٹ کے آڈٹ کیلئے تین رکنی کمیٹی بنادی گئی۔ مذکورہ تین رکنی کمیٹی سکولوں میں جاکر این ایس بی کا ریکارڈ چیک کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…