جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

کنگنا رناوت کریمہ بلوچ کی موت پر جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی ٹورانٹو سے لاش برآمد ہونے کے واقعے کے بعد جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج ایک شرمناک دن ہے۔کنگنا نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ اس واقعے کے جوابدہ ہیں۔خیال رہے

کارکن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورانٹو سے ملی تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 37 سالہ انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ گزشتہ 5 سال سے کینیڈا میں مقیم تھیں۔ٹورانٹو پولیس نے اتوار کے روز ان کے لاپتہ ہونے پر لوگوں سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی تھی تاہم پولیس نے تصدیق کی ہے کہ کریمہ بلوچ کی لاش انہیں ملی ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…