پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

2 وفاقی وزراء کا نواز شریف سے رابطے کا انکشاف، ن لیگ کا وزراء کے نام اور گفتگو سامنے لانے کا اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ دو وفاقی وزراء نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے رابطہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ

اگر حکومت نے تردید کی تو میں دونوں وزراء کے نام اور گفتگو سامنے لے آؤں گا۔انہوں نے کہا کہ میں آن ائیر ان کی گفتگو بھی بتا دوں گا کہ این آر او عمران خان نے ہم سے کیا مانگا ہے، نہیں مانگا تو یہ اس وقت کہیں کہ نہیں مانگا میں آپ کو ثبوت بھی دیتا ہوں، نام بھی دیتا ہوں، میں آپ کو بتاتا ہوں کہ این آر او ہوتا کیاہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ کراچی کے دو وفاقی وزیر نے ہم سے رابطہ کرکے کہا کہ اپنی حکومت چلانے کیلئے ہمیں سپیس دیں۔ طلال چوہدری نے کہاکہ میں ٹیلی فون کالز ان کے منہ پر ماروں گا، یہ این آر او مانگ رہے ہیں۔ عمران خان رات کو فون کرواتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…