منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

نہ استعفے نہ دھرنا اور نہ ہی ضمنی الیکشن بائیکاٹ ، پیپلز پارٹی نے ہاتھ کھڑے کر دیے ، 27دسمبر کا جلسہ ہو لینے دیں پھر مریم کو دن میں تارے بھی گنوا دیں گے ، کامران خان کا حیران کن انکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نہ استعفے نہ دھرنا اور نہ ہی ضمنی الیکشن بائیکاٹ ، پیپلز پارٹی نے ہاتھ کھڑے کر دیے ، 27دسمبر کا جلسہ ہو لینے دیں پھر مریم کو دن میں تارے بھی گنوا دیں گے ، کامران خان کا حیران کن انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق

سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ الیکشن میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ نہ استعفے ، نہ دھرنا نہ ضمنی الیکشن بائیکاٹ ، پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں اور سینٹ الیکشن بھرپور شرکت کا فیصلہ ہو گیا ۔پی ڈی ایم کے مستقبل کا نقشہ کھینچتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ دھڑم تختہ ہونے کو ہے ۔زرداری زیرک مہا ہوشیار سیاست دان ہیں ،صرف 27دسمبر کا جلسہ ہولینے دیں مریم بھی بی کو دن میں تارے بھی گنوادیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…