جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کیلئے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) جنوری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں متوقع پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کے لیے پہلے رائونڈ کے پک آرڈر کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل منتظمین کی جانب سے جاری کردی پک آرڈر کے پہلے مرحلے میں پہلے کھلاڑی کی پک اسلام یونائیٹڈ کرے گی۔دوسری پک ملتان سلطانز کی ہوگی، لاہور قلندرز تیسری اور

پشاور زلمی چوتھی پک کرے گی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے راونڈ میں پانچویں اور کراچی کنگز کی چھٹی پک ہوگی۔ اس پہلے پی ایس ایل فرنچائزرز کی مشاورت سے لوکل پلئیرز کی کیٹگری میں ترقی اور تنزلی کا مرحلہ مکمل ہوچکا،دوسرے اہم معاملات کے حوالے سے بھی پی سی بی حکام اور ٹیم فرنچائزرز کے درمیان تبادلہ خیال جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…