پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

قہوہ پلا کر ایک کروڑ لے کر رفو چکر ہونے والی خواتین کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں کچھ روز قبل ایک کروڑ کی واردات کرنے والی خواتین کی سی سی ٹی وی سے لی گئی تصاویر سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کچھ دن قبل ڈیفنس کے علاقے خیابان بدر 2 خواتین نے ایک فیملی کو نشتہ آور قہو ہ پلا کر

ایک کرور روپےسے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئیں تھیں ۔ پولیس نے ددنوں خواتین کا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سراغ لگا لیا ہے ۔ فوٹیج سے لی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں واردات کے بعد فرار ہو رہی ہیں ۔ تفتیشی حکام کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ دونوں خواتین نے اپنی شناخت چھپانے کیلئے چادروں کا استعمال کیا ہے ۔ متاثرہ فیملی کی جانب سے کہا ہے کہ ثمینہ نے گھر میں موجود تمام افراد کو نشہ آور قہوہ پلایا اور پھر اپنی ایک ساتھی کیساتھ ایک کروڑ وروپے سے زائد رقم لے کر فرار ہو گئی ۔ درج ایف آئی آر میں متاثرہ فیملی نے بتایا ہے کہ ایک کلوسونا ، 25ہزار اماراتی درہم اور چار لاکھ کے قریب قیمتی سامان شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…