جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

”وہ رشوت لینا نہیں چاہتا مگر ایس ڈی او مجبور کر رہا ہے ” عدالت میں دائر کردہ میٹر ریڈر کی انوکھی درخواست پر سماعت

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے دائر کی گئی ایک انوکھی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے لیسکو کے ایس ڈی او محمد عثمان کو 7 جنوری 2021ء کو جواب سمیت طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لیسکو کے میٹر ریڈر رانا اشفاق کی جانب سے دائر کی گئی

درخواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ رشوت لینا نہیں چاہتے مگر ان اس کا ایس ڈی او محمد عثمان اسے رشوت لینے پر مجبور کر رہا ہے جبکہ انکار پر محمد عثمان نے میٹر ریڈر رانا اشفاق کی ڈیوٹی رات کے اوقات کار میں لگا دی ہے لہٰذا اسے انصاف فراہم کیا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…