جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

حکومت کا پاکستانیوں کیلئے نئے سال کا تحفہ بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپراکی طرف سے کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے ۔نیپر ا کے مطابق د رخواست اکتوبر اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔درخواست میں

کہا گیا ہے کہ نومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے۔اکتوبرکیلئے بھی بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ۔نیپرا کے مطابق دونوں درخواستوں پر سماعت 30 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…